Posts

Showing posts with the label musalman

کیا مسلمان ہونا جرم ہے؟؟

آج ہر مسلمان اس فکر میں ہے کہ اسلام کا مثبت پہلو دنیا کے سامنے کیسے پیش کرے. بعض لوگوں کی اسلام کی طرف منسوب غلط حرکات و سکنات کیوجہ سے پورے عالم میں مسلمان پستی کا شکار ہے.  جہاں دیکھو مسلمان پر ظلم و تشدد,  یہاں تک کہ باہر ممالک میں مسلمان اگر اسلامی تعلیمات پر عمل کرے تو اسے دہشتگرد کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے. ألا ماشاء اللہ. شام میں فلسطین میں برما میں ہر جگہ مسلمانوں پر ظلم اور پھر مسلمان ہی دہشتگرد؟؟ کیا ہماری غلطی صرف اتنی ہے کہ ہم مسلمان ہیں؟؟ کیا مسلمان ہونا جرم ہے؟؟ حضرت مفتی شفیع صاحب رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ مسلمان ہونا جرم نہیں, اسلامی تعلیمات پر عمل نہ کرنا جرم ہے.  آج ہماری پستی کی صرف ایک وجہ ہے کہ ہم نے ہر شعبے کی اہمیت کو تو جان لیا پھر اپنے اپنے شعبے میں محنت بھی کی لیکن ہم نے اپنے اسلام کی اہمیت کو نہ جانا اور نہ ہی اس کی تعلیمات کو زندگی میں لانے کی محنت کی. مولانا ابو الحسن علی الندوی رحمۃاللہ علیہ ١۹٦١ میں برما میں خطاب کرتے ہوۓ فرماتے ہیں " میں مومن کے نور (یعنی فراست مومن سے جو اللہ کی طرف سے ایک نور کی نظر ہوتی ہے) سے دیکھ رہا ہوں کہ تم دن...