Posts

Showing posts with the label taweez

تعویذ گنڈے کی شرعی حیثیت..

کچھ دنوں پہلے سوشل میڈیا میں ایک ویڈیو وائرل ہوئ تھی کہ جسمیں ایک آدمی دوسرے کو تعویذ  پہننے سے روک رہا ہے اور حدیث پیش کرتا ہے کہ "من علق تمیمۃ فقد أشرک" لہذا تعویز کی شرعی حیث...

نظر لگنے کی حقیقت

  یہ مسئلہ پچهلے دنوں سوشل مییڈیا میں بہت عروج پکڑا ہوا تها کہ نظر کی کیا هقیقت ہے .. اس بارے میں کتاب آپ کے مسائل اور انکا حل میں شیخ صاحب فرماتے ہیں ... جسکو مختصرا ذکر کروں گا.. حدیث کا مفہوم ہیں کہ نظر لگنا برحق ہے.. اور اس سے کاروبار وغیرہ میں نقصان بہی ہوتا ہے. ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ نظر موت کا سبب بنتی ہے تو سمجه لے کہ اسکا مطلب ہے کہ نظر کبهی کبهی بیماری کا سبب بنتی ہے اور بیماری سے موت واقع ہوجاتی ہے لیکن ہماری شریعت نے اسکا حل بهی بتایا .. کہ دیکهنے والا دیکهتے وقت ماشاللہ کہے.. اور اسکے علاوہ بندہ نے اپنے بروں سے یہ عمل سنا ہے کہ صبح گهر سے نکلنے سے پہلے  سورہ ن کی آخری دو آیتیں پڑه کر نکلے.. اور یہ بندہ کا آزمودہ ہے...