نظر لگنے کی حقیقت

  یہ مسئلہ پچهلے دنوں سوشل مییڈیا میں بہت عروج پکڑا ہوا تها کہ نظر کی کیا هقیقت ہے ..
اس بارے میں کتاب آپ کے مسائل اور انکا حل میں شیخ صاحب فرماتے ہیں ... جسکو مختصرا ذکر کروں گا..
حدیث کا مفہوم ہیں کہ نظر لگنا برحق ہے.. اور اس سے کاروبار وغیرہ میں نقصان بہی ہوتا ہے.
ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ نظر موت کا سبب بنتی ہے تو سمجه لے کہ اسکا مطلب ہے کہ نظر کبهی کبهی بیماری کا سبب بنتی ہے اور بیماری سے موت واقع ہوجاتی ہے
لیکن ہماری شریعت نے اسکا حل بهی بتایا .. کہ دیکهنے والا دیکهتے وقت ماشاللہ کہے..
اور اسکے علاوہ بندہ نے اپنے بروں سے یہ عمل سنا ہے کہ صبح گهر سے نکلنے سے پہلے  سورہ ن کی آخری دو آیتیں پڑه کر نکلے.. اور یہ بندہ کا آزمودہ ہے...

Comments

Popular posts from this blog

رزق لکھا جا چکا ہے تو محنت کیوں؟؟

کچراچی کو کراچی بناؤ ( #کچراچی_کو_کراچی_بناؤ )

تقلید شرک نہیں!! مقلد درحقیقت قرآن و سنت ہی کی اتباع کرتا ہے...