Posts

Showing posts from September, 2017

Finding The True Ahlullah.

در تگ دریا گہربا سنگ ہاست فخر ہا اندر میان ننگ ہاست (Moulana Rumi رحمۃ اللہ علیہ ) Hidden deep down in the ocean common among the pebbles are the oysters bearing precious pearls. If one considers them to be worthless stones and borders not to look among them, one will not discover the prized pearl. By searching among those very stones, those very pebbles, when will find that special oyster bearing its peerless prize. Similarly, if one spots a fake Sheikh dressed in the garb of Ahlullah do not make the mistake of thinking that whoever is to be found in that garb are all the same. Search among them and In Sha Allah, you will find hidden among those stones the pearl you seek. Amo...

Tolerating The Difficulties In Allah's Deen.

باچناں رحمت کہ دارد شاہ ہش بے ضرورت از چہ گوید نفس کش (Moulana Rumi رحمۃ اللہ علیہ ) The word ہش is shortened version of ہوش meaning sense, understanding or discretion. One has translated it as, The King Of Intellect. Moulana Rumi رحمۃ اللہ علیہ brings our attention to the fact that had there been no need, the King of intellect who is also the Master of Mercy, would not have, without such need, directed us to opposing the Nafs. He would not have made Mujaahadah necessary. The very act of making Mujaahadah compulsory is proof enough of it being the bearer of great benef...

What Is The Dunya As Explained By Moulana Rumi رحمۃ اللہ علیہ

Some inexperienced and simpleminded people tend to say " Kick the world and have nothing to do with it. Forsake and abandon the world".  I say  in response  to this, if one does not have money, if one does not have food, one will not even have the strength to lift one's leg to kick the world. From this we learn that the reality of  the DUNYA needs to be more clear. what is meant by the  DUNYA is not wealth and treasure. What is the reality of the world then? MOLANA RUMI  رحمۃ اللہ  علیہ in a single verse poses the question and provides the answer as well, چیست دنیا ازخدا غافل بدن What is the world? heedlessness towards Allah Ta'ala Heedlessness towards Allah Ta'ala is DUNYA نے قماش و نقرہ و فرزند و  زن Neither cloth, silver and gold, neither wealth nor woman and children.                                           None of the ...

ہماری محبت کس کیلئے؟؟

نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا فرمان ہے. المرء مع من أحب آدمی روز محشر اسی کیساتھ اٹھایا جائیگا جس سے اسکو محبت ہوگی.      محبت کا معنی اور مفہوم اس دور میں سمجھنا انتہائی آسا...

موت کی تیاری!!

اللہ تعالی کا فرمان ہے. کل نفس ذائقۃ الموت ہر ذی روح کو موت کا مزا چکھنا ہے. ہم سب کی مثال ایسی ہے جیسے ہمارا ویزا لگ چکا ہو, اور انتظار گاہ میں اپنی فلائٹ کا انتظار کر رہے ہو, انتظ...

اختلافی مسائل میں عوام کا کردار

نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے فرمان کا مفہوم ہے کہ " علماء کا اختلاف میری امت کیلئے رحمت ہے"            ہمارے زمانے کا ایک طبقہ بڑے زور و شور سے یہ نعرے لگاتا ہے  کہ ہمارے لئے تو قرآن و حدیث ہی کافی ہے, اور لوگوں سے کہتے ہیں کہ اگر تم ان علماء کا کہنا مانو گے تو گمراہ ہوجاؤ گے کیونکہ ان علماء میں شدید اختلاف پایا جاتا ہے, کوئی ایک چیز کو حلال تو دوسرا اسکو حرام کہتا ہے. حالانکہ ان نادانوں کو اس بات کا علم ہی نہیں کہ علماء کا اختلاف درحقیقت امت کیلئے رحمت کا سامان ہے. ااکو ایک مثال سء سمجھئے کہ امام ابو حنیفہ رحمۃاللہ علیہ کے نزدیک عید الأضحی میں قربانی کرنا واجب ہے اور امام ابو یوسف امام محمد امام شافعی امام مالک امام احمد بن حنبل رحمھم اللہ تعالی کے نزدیک سنت ہے.  اب بہت سے اسلامی ممالک ایسی ہیں جہاں قربانی کا جانور انتہائی مہنگا ہوتا ہے کہ لوگوں کی دسترس سے باہر ہوتا ہے لیکن لوگ نصاب کے مالک بھی ہوتے ہیں, اب اگر امام ابو حنیفہ رحمۃاللہ علیہ کا قول دیکھا جاۓ تو سب کو حرج لازم آئیگا. لیکن ان ممالک میں کوئی بھی امام ابو حنی...

شوہر پر بیوی کی ذمہ داری

اللہ تعالی کا فرمان ہے الرجال قوامون علی النساء مرد عورت پر نگران ہے. شوہر جس طرح دنیوی معاملات میں بیوی کا رکهوالا ہے، اسی طرح دینی معاملات میں شوہر کو چاہئے کہ اپنی شریک ح...

اسلام میں آخر تنگی اور دشواری کیوں؟؟

قانون میں تنگی اور دشواری کی دو قسمیں ہیں. ١. قانون کی پابندی کرنا پڑتی ہے اور یہ تو دشوار ہی ہے خواہ قانون کتنا ہی سہل ہو.  مثلا جو لوگ کہ عدالت میں نوکر ہیں اور انکا وقت دس بجے س...

کیا مسلمان ہونا جرم ہے؟؟

آج ہر مسلمان اس فکر میں ہے کہ اسلام کا مثبت پہلو دنیا کے سامنے کیسے پیش کرے. بعض لوگوں کی اسلام کی طرف منسوب غلط حرکات و سکنات کیوجہ سے پورے عالم میں مسلمان پستی کا شکار ہے.  جہاں دیکھو مسلمان پر ظلم و تشدد,  یہاں تک کہ باہر ممالک میں مسلمان اگر اسلامی تعلیمات پر عمل کرے تو اسے دہشتگرد کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے. ألا ماشاء اللہ. شام میں فلسطین میں برما میں ہر جگہ مسلمانوں پر ظلم اور پھر مسلمان ہی دہشتگرد؟؟ کیا ہماری غلطی صرف اتنی ہے کہ ہم مسلمان ہیں؟؟ کیا مسلمان ہونا جرم ہے؟؟ حضرت مفتی شفیع صاحب رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ مسلمان ہونا جرم نہیں, اسلامی تعلیمات پر عمل نہ کرنا جرم ہے.  آج ہماری پستی کی صرف ایک وجہ ہے کہ ہم نے ہر شعبے کی اہمیت کو تو جان لیا پھر اپنے اپنے شعبے میں محنت بھی کی لیکن ہم نے اپنے اسلام کی اہمیت کو نہ جانا اور نہ ہی اس کی تعلیمات کو زندگی میں لانے کی محنت کی. مولانا ابو الحسن علی الندوی رحمۃاللہ علیہ ١۹٦١ میں برما میں خطاب کرتے ہوۓ فرماتے ہیں " میں مومن کے نور (یعنی فراست مومن سے جو اللہ کی طرف سے ایک نور کی نظر ہوتی ہے) سے دیکھ رہا ہوں کہ تم دن...

رزق لکھا جا چکا ہے تو محنت کیوں؟؟

حدیث مبارکہ ہے کہ ان النفس لن تموت حتی تستکمل رزقها کوئی جان اسوقت تک هلاک نہیں ہو سکتی جب تک اپنا لکها ہوا رزق پورا نہ کر لے یعنی تقدیر میں اسکے لئے جتنا رزق لکها گیا ہے اس سے ...

تقدیر میں گناہ لکھ دیا گیا تو ہمیں اسکی سزا کیوں ؟؟

اللہ رب العزت قرآن کریم میں فرماتے ہیں. لا تبدیل لکلمت اللہ ( اللہ کے کلمات میں کوئی تبدیلی نہیں) یعنی لوح محفوظ میں جو چیز لکھ دی گئی ہے ویسا ہی ہوگا. اور حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ " آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ جب بچہ ماں کے پیٹ میں ہوتا ہے تب ہی لکھ دیا جاتا ہے کہ نیک ہوگا یا بدبخت" . قرآن و حدیث کے نصوص سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ ہم جو کام بھی کرتے ہیں وہ لوح محفوظ میں پہلے سی لکھا ہوا ہے,  چنانچہ بہت سے لوگ گناہ کر کے اسکی شرمندگی سے بچنے کیلئے کہتے ہیں کہ یہ بات تو پہلے سے لکھی ہوئی تھی, اسمیں میرا کیا قصور, یہ تو اللہ کی طرف سے ہوا ہے. حالانکہ یہ بالکل غلط بات ہے. اصل مسئلہ سمجھنے سے پہلے ایک مثال سمجھئے کہ میرا بیٹا ہے وہ ١۲ بجے اسکول سے آتا ہے کھانا کھا کر نماز سے فارغ ہو کر سو جاتا ہے.  ایک دن میرے یہاں میرے عزیز آئے تو میں نے انہیں بتایا کہ میرے بیٹے کا یہ معمول ہے, اور ہمیشہ کی طرح اس دن بھی بیٹے کا یہی معمول رہا تو کوئی عقلمند آدمی یہ کہے گا کہ چونکہ باپ نے ایسا کہا تھا اسلئے ایسا ہوا ؟ نہیں بلکہ مجھے اپنے بیٹے کی عادت معلوم تھی اسلئے میں ...

چار امام کی تخصیص کیوں ؟ باقی ائمہ کیوں نہیں ؟؟

الحمد للہ آخری پوسٹ میں اس بات کو واضح کر چکا ہوں کہ اس زمانے میں تقلید شخصی ( کسی معین امام کی تقلید) کیوں ضروری ہے, اور تقلید مطلق (کسی بهی امام کی تقلید) کیوں جائز نہیں ہے. اب یہ ب...

جب چاروں امام حق پر ہیں تو ایک کی تقلید کیوں واجب ؟؟

الحمد للہ گزشتہ پوسٹوں میں تقلید کی کافی وضاحت ہو چکی البتہ ایک سوال ہے جو ہر عام و خاص کے ذهن میں گردش کرتا ہے کہ جب چاروں امام حق پر ہیں تو ایک ہی کی تقلید کیوں لازم ہے؟ بہ الفا...