تمہارے ہاتھ میں کونسی چاکلیٹ ہے ؟ ایک دوست نے تجسس سے دوسرے سے پوچھا. یار یہ دبئی کی ہے پچھلے ہفتہ میں گیا تھا نہ. شیخی مارتے ہوئے جواب ملا. وہاں کا ماحول کیسا ہے؟ "ہار بس کیا بتاؤں اتنا اچھا ماحول ہے. اتنی سخت پولیس ہے رشوت ہی نہیں لیتی. اور وہاں کی سڑکیں اف!! بلکل صاف ہمارے یہاں کی طرح وہاں لوگ کچرا نہیں پہینکتے. " دوسرے دوست نے چاکلکٹ کا کچرا پھینکتے ہوئے جواب دیا. سوال کھٹکتا ہے کہ کیا آج کراچی کو کچراچی بنانے میں صرف حکومت کا کردار ہے؟ کیا ہم نے اپنے کراچی کو صاف رکھنے میں یا کم از کم اپنے علاقہ کو صاف رکھنے میں یا کم از کم اپنے محلے کو صاف رکھنے میں اپنا کردار ادا کیا ؟ اس سے قطع نظر کے اس گندگی میں حکومت کا کتنا کردار ہے, آہئیں آج ہم اپنا محاسبہ کرتے ہیں . کراچی کی سب سے خطرناک گزگاہ وہ سڑکیں ہیں کہ جن پر فلیٹ کی کھڑکیاں ہوں کیونکہ پتہ نہیں کب گندگی سے بھرا پیمپر یا پزا ہٹ کے ڈبے آگرے. انسانوں کا تو نہیں پتہ لیکن نیچے کھڑی گاڑیاں انکی زد میں آیا کرتی ہیں. دوسرے نمبر پہ چلتی بس کے سائڈ سے گزرنا, شاید اسکو پہلے نمبر پہ ہونا چاہئے کہ کب کوئی اپنے
Comments
Post a Comment